"براہ کرم ویب سائٹ کے تسلسل کو یقینی بنانے کے لئے دل کھول کر تعاون کریں۔ "
الحمد للہ.
جب يہ شركاء كےمابين اس شرط پر مبني ہو كہ ان ميں كوئي ايك كمپني كي گاڑي خريد سكتا ہے، تويہ جائز نہيں اس ليے كہ يہ ( ايك بيع ميں دو بيع جس سےمنع كيا گيا ہے ) ميں داخل ہوتي ہے، اس ليے كہ وہ شراكت اور بيع ہے ، ليكن اگر يہ پہلےسے مشروط نہ ہو تو اس ميں كوئي حرج نہيں .
اللہ تعالي ہي توفيق بخشنےوالا ہے، اللہ تعالي ہمارے نبي محمد صلي اللہ عليہ وسلم اور ان كي آل اور صحابہ كرام پر اپني رحمتيں نازل فرمائے .