اسلام سوال و جواب کو عطیات دیں

"براہ کرم ویب سائٹ کے تسلسل کو یقینی بنانے کے لئے دل کھول کر تعاون کریں۔ "

دوران ڈيوٹى كپيوٹر كا ذاتى استعمال

14-10-2007

سوال 95389

ميں ڈاكٹر ہوں اور ايك سركارى ہاسپٹل ميں صبح كے وقت ڈيوٹى كرتا ہوں، اور بعض اوقات ڈيوٹى ميں فارغ ہوتا ہوں، تو كيا ميں ليكچرر دينے كے ليے كپيوٹر سے مستفيد ہو سكتا ہوں، يا كہ يہ بھى ذاتى استعمال ميں شمار ہوتا ہے ؟

جواب کا متن

الحمد للہ.

جب آپ ايسا فارغ وقت ميں كرتے ہوں اور آپ كى ڈيوٹى ميں اس سے كوئى حرج نہ ہوتا ہو، اور نہ ہى اس سے عموم مال خرچ ہوتا ہو مثلا كاغذ وغيرہ تو اس ميں كوئى حرج نہيں.

واللہ اعلم .

ملازمت کے احکام
اسلام سوال و جواب ویب سائٹ میں دکھائیں۔