"براہ کرم ویب سائٹ کے تسلسل کو یقینی بنانے کے لئے دل کھول کر تعاون کریں۔ "
الحمد للہ.
" جى ہاں خاوند اور بيوى دونوں ميں سے اگر كسى كو خلقى يعنى جسمانى عيب اور بيمارى ہے تو شادى سے قبل انہيں ايك دوسرے كو بتانا ہوگا، كيونكہ يہ خيرخواہى ميں شامل ہوتا ہے، اور اس ليے بھى كہ يہ چيز ان دونوں ميں محبت و الفت كا باعث اور جھگڑا و فساد ختم كرنے كا باعث ہوگا.
انہيں چاہيے كہ وہ رخصتى كے وقت جب ايك دوسرے كے پاس جائيں اور دخول ہو تو وہ بصيرت پر ہوں، اور پھر دھوكہ و فراڈ كرنا، اور عيب چھپانا تو جائز ہى نہيں ہے " .