جمعرات 27 جمادی اولی 1446 - 28 نومبر 2024
اردو

منگیتر کی طرف سےعقد نکاح میں کسی حرام چيز کی شرط کا حکم

1260

تاریخ اشاعت : 10-04-2004

مشاہدات : 8333

سوال

اگر لڑگی عقد نکاح میں گھر میں کتا رکھنے کی شرط لگائے تو اس کا کیا حکم ہے ؟

جواب کا متن

الحمد للہ.

الحمدللہ

ہم نے مندرجہ بالا سوال فضیلۃ الشيخ عبداللہ بن جبرین حفظہ اللہ تعالی کے سامنے رکھا تو ان کا جواب تھا :

یہ شرط باطل ہے ۔۔۔ اورجب اس شرط پر نکاح ہوتو اسے پورا کرنا لازم نہیں ۔ .

ماخذ: الشیخ عبداللہ بن جبرین