جمعرات 27 جمادی اولی 1446 - 28 نومبر 2024
اردو

دانتوں ميں كھانے كے ذرات كى موجودگى ميں وضوء كا حكم

سوال

كھانا كھاتے كے وقت دانتوں ميں كھانے كے ذرات پھنس جاتے ہيں، جب ہم وضوء يا غسل كر ليں اور ان ذرات كو نہ نكال سكيں تو كيا وضوء يا غسل صحيح ہوگا ؟

جواب کا متن

الحمد للہ.

دانتوں ميں كھانے كے ذرات پھنسے بھى رہيں تو وضوء اور غسل صحيح ہے، ليكن انہيں نكالنا افضل اور بہتر ہے.

ماخذ: ديكھيں: فتاوى اللجنۃ الدائمۃ للبحوث العلميۃ والافتاء ( 5 / 234 )