جمعرات 27 جمادی اولی 1446 - 28 نومبر 2024
اردو

کیا غرغرہ کی دواء روزے کو باطل کر دیتی ہے

سوال

کیا غرغرہ کرنے والی دواء استعمال کرنے سے روزہ باطل ہو جاتا ہے ؟

جواب کا متن

الحمد للہ.

اگر اسے نگلا نہ جائے تو روزہ باطل نہیں ہوتا لیکن ایسا کرنا نہیں چاہۓ الا یہ کہ ضروری ہو تو پھر کیا جا سکتا ہے اور اس وقت تک روزہ نہیں ٹوٹے گا جب تک کہ اس میں سےکچھ پیٹ میں نہ چلا جائے ۔ .

ماخذ: فتاوی الشیخ ابن عثیمین رحمہ اللہ تعالی جلد نمبر 1 صفحہ نمبر 514