جمعرات 27 جمادی اولی 1446 - 28 نومبر 2024
اردو

ظہر كى چار سنتيں كيسے ادا كى جائيں ؟

4057

تاریخ اشاعت : 16-04-2006

مشاہدات : 7387

سوال

جب ظہر كى نماز سے پہلے يا بعد ميں چار سنتيں ادا كى جائيں يا عصر كى تو كيا دو بار سلام پھيرا جائے يعنى دو دو ركعت كر كے ادا كى جائيں، يا كہ چار ركعت اكٹھى ادا كى جائيں ؟

جواب کا متن

الحمد للہ.

دو دو ركعت ادا كرنا بھى جائز ہيں، اور چار ركعت اكٹھى بھى جائز ہيں ليكن افضل دو دو ركعت كر كے ادا كرنا ہے.

ماخذ: ماخوذ از: فتاوى امام نووى صفحہ نمبر ( 51 )