سوموار 6 رجب 1446 - 6 جنوری 2025
اردو

مال چورى كر كے والد كو دے ديا

8872

تاریخ اشاعت : 12-07-2006

مشاہدات : 8005

سوال

ايك بچے نے مال چورى كيا اور اپنےوالد كے سپرد كرديا، پھر اس كا والد فوت ہو گيا اور اس نے اپنے پيچھے كوئى چيز نہيں چھوڑى، تو كيا بيٹے كو بلوغت كے بعد مال كا جرمانہ لازم آئے گا ؟

جواب کا متن

الحمد للہ.

جى ہاں اسے جرمانہ لازم آئے گا.

واللہ اعلم  .

ماخذ: ديكھيں: فتاوى الامام النووى صفحہ ( 144 )