10804: رجعى طلاق والى بيوى كو اس كا خاوند غسل دے سكتا ہے


كيا مطلقہ عورت كو اس كا خاوند غسل دے سكتا ہے ؟

Published Date: 2006-04-10

الحمد للہ :

اگر طلاق رجعى ہو تو كوئى حرج نہيں، يعنى ايك يا دو طلاقيں ہوئى ہوں.

ديكھيں: كتاب مجموع فتاوى و مقالات متنوعۃ فضيلۃ الشيخ عبد العزيز بن عبد اللہ بن باز رحمہ اللہ ( 13 / 110 ).
Create Comments