11302: اللہ تعالی کے اسم " السبوح " کا معنی ۔


اللہ تعالی کے اسم " السبوح " کا معنی کیا ہے ؟

Published Date: 2003-06-28
الحمد للہ
السبوح : وہ جوہر اس چيزسے منزہ ہے جو اس کے لائق نہیں ، تو وہ عیوب سے منزہ ہے اوران صفات سے بھی منزہ ہے جو حدث کے اعتبار سے محدثین کو پیش آتیں ہیں ۔  .
دیکھیں : کتاب شرح اسماء اللہ تعالی الحسنی صفحہ نمبر ( 138 )
تالیف : ڈاکٹر حصۃ الصغیر
Create Comments