11391: اللہ تعالی کے اسم " المتین " کا معنی ۔


اللہ تعالی کے اسم " المتین " کا معنی کیا ہے ؟

Published Date: 2003-07-02
الحمد للہ
اللہ سبحانہ وتعالی ذوالقوۃ المتین : یعنی سخت قوت و اقتدار والا ۔

اوروہ اللہ تعالی قوت شدیدہ کا مالک ہے جوکہ منقطع نہی ہوتی ، اورنہ ہی اسے افعال میں کسی قسم کی کوئ مشقت و دشواری اورتھکاوٹ کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔

اوراللہ سبحانہ وتعالی ایسی قوت بالغہ کا مالک ہے جو کہ ان افعال میں نقص کا شکار نہیں ہوتی اورنہ ہی ختم ہوتی ہے ، اللہ تعالی ان عیوب اور نقائص سے بلندو بالا اور منزہ ہے ۔ .

دیکھیں : کتاب شرح اسماء اللہ تعالی الحسنی صفحہ نمبر (229)
تالیف : ڈاکٹر حصۃ الصغیر
Create Comments