11435: کیا چوتھی بیوی کوطلاق دینے کے بعد اورشادی کرنے کے لیے عدت گزرنے کا انتظار کرنا چاہیے ؟


جب مرد اپنی چوتھی بیوی کوطلاق دے کر اورشادی کرنا چاہے تو کیا اس پر مطلقہ بیوی کی عدت ہوگی ؟

Published Date: 2004-07-03

الحمدللہ

چوتھی بیوی کو طلاق دینے کے بعد کسی اورعورت سے شادی کرنا چاہے تومطلقہ کی عدت گزرنے سے قبل اس کا شادی کرنا حرام ہے ۔

اللہ تعالی ہی توفیق بخشنے والا ہے ۔ .

فتاوی اللجنۃ الدائمۃ ( 18 / 11 ) ۔
Create Comments