11999: على كرم اللہ وجھہ كہنے كا حكم


لوگوں كا على كرم اللہ وجھہ كہنے كى كيا حقيقت ہے ؟

Published Date: 2009-06-25

الحمد للہ:

على رضى اللہ تعالى عنہ كے ساتھ اس كى تخصيص كى كوئى حقيقت اور دليل نہيں، بلكہ يہ شيعہ حضرات كا على رضى اللہ تعالى عنہ كے بارہ ميں غلو ہے.

اللہ تعالى ہمارے نبى محمد صلى اللہ عليہ وسلم اور ان كى آل اور صحابہ كرام پر اپنى رحمتيں نازل فرمائے.

ديكھيں: فتاوى اللجنۃ الدائمۃ للبحوث العلميۃ والافتاء ( 3 / 69 )
Create Comments