جمعرات 16 شوال 1445 - 25 اپریل 2024
اردو

كيا جانور كے پيٹ سے حاصل ہونے والى قيمتى اشياء كى زكاۃ ہے ؟

12012

تاریخ اشاعت : 21-01-2006

مشاہدات : 4653

سوال

كيا جانور كے پيٹ ميں پائى جانے والى قيمتى اشياء كى زكاۃ واجب ہے جب اسے فروخت كرنے كى نيت نہ ہو ؟

جواب کا متن

الحمد للہ.

ہم نے يہ سوال فضيلۃ الشيخ محمد بن صالح العثيمين رحمہ اللہ تعالى كے سامنے ركھا تو ان كا جواب تھا:

جب وہ سونا اور چاندى نہ ہو تو اس ميں زكاۃ واجب نہيں ہوتى.

واللہ اعلم .

ماخذ: الشيخ محمد بن صالح العثيمين