ar

129923: بيوہ عورت كا دوران عدت خاوند كى وراثت سے اپنے اخراجات پورے كرنا


ميرا خاوند فوت ہو چكا ہے، اس نے تركہ ميں كچھ مال چھوڑا كيا ميرے ليے دوران عدت اس تركہ سے اپنے اخراجات پورے كرنا جائز ہيں ؟

Published Date: 2012-07-02

الحمد للہ:

" آپ نے جو مال بھى خرچ كيا وہ وراثت ميں آپ كے حصہ ميں سے ہونا چاہيے، اور اگر باقى ورثاء اجازت دے ديں تو حصہ سے زائد بھى خرچ ہو سكتا ہے "

اللہ سبحانہ و تعالى سب كو ايسے اعمال كرنے كى توفيق نصيب فرمائے جنہيں اللہ پسند كرتا ہے " انتہى .

ديكھيں: مجموع فتاوى ابن باز ( 20 / 244 )
Create Comments