21892: ہدايت يابى پر اپنے رب كا شكر اور تعريف كريں


ميں شادى شدہ نوجوان ہوں، اور گانوں كى كيسٹيں خريدا كرتا تھا، ميں ايك بار طلاق كى قسم اٹھائى كہ گانوں كى كيسٹيں نہيں خريدوں گا، اور اب دينى كيسٹيں خريدنا چاہتا ہوں ؟

Published Date: 2006-02-28

الحمد للہ :

اپنے رب كى تعريف اور اس كا شكر كريں كہ اللہ تعالى نے آپ كو ہدايت سے نوازا ہے، اور توبہ كرنے والا ايسے ہى ہے جيسے كسى كے گناہ نہ ہوں، آپ نے تو طلاق كى قسم اٹھائى تھى كہ گانوں كى كيسٹيں نہيں خريديں گے، نہ كہ ہر قسم كى كيسٹ كى خريدارى پر، لھذا آپ دينى كيسٹيں خريد كر سنيں، اور وہ كيسٹيں نہ خريديں جس كى خريدارى پر آپ نے طلاق كى قسم اٹھائى ہے.

ديكھيں: مجلۃ الدعوۃ ( عربى ) عدد نمبر ( 1801 ) صفحہ نمبر ( 37 ).
Create Comments