22670: تصاوير پر مشتمل كتاب مسجد ميں لے جانے كا حكم


سكول كى كتابيں جو تصاوير پرمشتمل ہوتى ہيں طالب علموں كو پڑھانے كے ليے مسجد ميں لے جانے كا شريعت ميں كيا حكم ہے، كيونكہ سالانہ امتحانات قريب آ رہے ہيں، كيونكہ بعض ٹيچروں نے مسجد ميں تصاوير پر مشتمل كتابيں پڑھانے سے انكار كر ديا ہے ؟

Published Date: 2008-12-17

الحمد للہ:

جائز نہيں، ليكن اگر اس ميں موجود تصاوير اور ہر وہ چيز جس سے تصوير كى تميز ہو مٹا دى جائيں تو پھر جائز ہے، چاہے وہ تصوير ٹائيٹل پر ہو يا پھر كتاب كے اندر.

فضيلۃ الشيخ ابن جبرين
Create Comments