جمعہ 10 شوال 1445 - 19 اپریل 2024
اردو

كيا صرف ہاتھ اٹھا كر قسم اٹھانا قسم شمار ہو گا ؟

26870

تاریخ اشاعت : 14-04-2006

مشاہدات : 4240

سوال

ميں آپ سے غير مسلموں كے ہاں قسم كے بارہ ميں پوچھنا چاہتا ہوں، اور كيا جب اسے مسلمان ادا كرے تو يہ قسم شمار ہو گى، اس كى مثال يہ ہے كہ: وہ ہاتھ اٹھا كر كہے كہ يہ معلومات صحيح ہيں، يہ قسم شمار ہو گى يا نہيں برائے مہربانى وضاحت فرمائيں ؟

جواب کا متن

الحمد للہ.

قسم اس وقت تك نہيں ہو جب تك اللہ تعالى كے ناموں يا صفات ميں سے كسى ايك كے ساتھ قسم نہ اٹھائى جائے، صرف ہاتھ اٹھانا قسم شمار نہيں ہوتا، چاہے وہ مسلمان كريں يا كوئى اور.

واللہ اعلم .

ماخذ: الاسلام سوال و جواب