میں نے اپنے شہر سے عشاء کے بعد سفر کیا اوراسی دن واپس بھی آنا تھا میں تقریبا فجر کے بعد وہاں پہنچا میں نے اپنے میزبانوں کو کہا کہ ظہر کے وقت بیدار کریں کیونکہ میں واپس جانا چاہتا ہوں ، میں ظہر کےوقت اٹھا توانہوں نے دوپہرکا کھانا پیش کیا میں نے کھانے کے بعد سفر کرلیا اب اس میں کیاحکم ہے ؟
کیونکہ اللہ تعالی کا فرمان ہے :
{ اورجومریض ہویا سفر میں ہو تووہ دوسرے دنوں میں گنتی پوری کرے } البقرۃ ( 185 ) ۔
واللہ اعلم .