40410: مسلمانوں ميں سے بے اولاد حضرات كے ليے مال وقف كرنا


كيا ميرے ليے اپنے مال كا كچھ حصہ بےاولاد فوت شدہ مسلمانوں كے ليے وقف كرنا صحيح ہے ؟

Published Date: 2007-08-20

الحمد للہ:

" اگر آپ اس وقف كا اجروثواب فوت شدہ بے اولاد مسلمان شخص كو پہنچانے كا مقصد ہو تو اس ميں كوئى حرج نہيں " اھـ

واللہ اعلم .

فضيلۃ الشيخ ڈاكر عبد الكريم الخضير.
Create Comments