6926: زنا کس طرح ثابت ہوگا


ہمیں یہ توعلم ہے کہ کسی بھی شخص کے زنا کے ثبوت کے لیے چار گواہوں کا ہونا ضروری ہے توکیا دورحاضر میں چارگواہوں کے بدلے میڈیکل رپورٹ اورعلمی ریسرچ وغیرہ کافی ہوگی ؟

Published Date: 2003-07-29
الحمد للہ
شریعت اسلامیہ میں زنا کے ثبوت کے کوئي دلیل ضروری ہے اوروہ دلیل اوربینہ چارعادل گواہ ہونے چاہیں جنہوں نے زنا کوحقیقی طور پر خود دیکھا ہو یا پھر زانی خود اعتراف کرے ، اوریا پھر زانی عورت کا حمل ظاہر ہوجاۓ ۔

موجودہ دور میں میڈيکل رپورٹ یا پھر ویڈیو فلم یا کوئي اور ریسرچ گواہوں وغیرہ کے قائم مقام نہیں ہوسکتی ۔

واللہ اعلم .

الشیخ محمد صالح المنجد
Create Comments