8109: مکہ میں گری ہوئي گھڑی اٹھائي اوروہاں سے سفر کرگیا


میں نے دوران حج مکہ کے بیت الخلاء میں گھڑی پائي اوربھول کر اسے منی مزدلفہ اپنے ساتھ لے گیا ، بعد میں مجھے بتایا گیا کہ دار الامانات بنایا گیا ہے لیکن میں وہاں تک گھڑی نہ پہنچا سکا مجھے اس گھڑی کا کیا کرنا چاہیے ؟

Published Date: 2007-06-15

الحمدللہ

آپ اسے مکہ کے ادارہ میں جا کردیں اورانہیں کہیں کہ مجھے یہ گھڑی فلان جگہ پر فلاں دن ملی تھی ۔.

محمد بن صالح عثیمین رحمہ اللہ تعالی کے فتاوی سے لیا گیا دیکھیں مجلۃ الدعوۃ ( عربی ) عدد نمبر ( 1823 ) ص ( 54 ) ۔
Create Comments