8187: مسجد كا امام نماز جنازہ پڑھانے كا زيادہ حقدار ہے


كيا ميت كا ولى نماز جنازہ پڑھائےگا يا مسجد كا امام ؟

Published Date: 2006-09-30

الحمد للہ:

اس كى نماز جنازہ مسجد كا امام پڑھائے.

مجموع فتاوى و مقالات متنوعۃ فضيلۃ الشيخ عبد العزيز بن عبد اللہ بن باز رحمہ اللہ تعالى ( 13 / 137 )
Create Comments