8860: امام سے چندہ كى اپيل كرنے والى تنظيم كے نام ميں غلطى ہو گئى


نماز كے بعد چندہ اكٹھا كرنے كى اپيل كرنے والى تنظيم كے نام كى بجائے امام نے غلطى سے كسى اور تنظيم كا نام لے ليا، اور نماز كے بعد چندہ اكٹھا ہوا تو يہ چندہ كسے ملے گا ؟

Published Date: 2010-10-06

الحمد للہ:

ہم نے مندرجہ بالا سوال فضيلۃ الشيخ محمد بن صالح العثيمين كے سامنے پيش كيا تو ان كا جواب تھا:

مال اسے ملے گا جس تنظيم كا امام نے منبر پر نام ليا تھا.

واللہ اعلم .

فضيلۃ الشيخ محمد بن صالح العثيمين
Create Comments