95575: خاوند بيوى كو پردہ اتارنے كا كہتا ہے


اگر خاوند بيوى كو پردہ اتارنے كا كہے تو كيا بيوى كو كيا كرنا چاہيے، حالانكہ بيوى نے ايسا كرنے سے انكار كرتے ہوئے خاوند كو پردہ كى فرضيت پر قائل كرنے كى كوشش كى، اور اسے بتايا كہ اللہ خالق الملك كى معصيت و نافرمانى ميں كسى مخلوق كى اطاعت و فرمانى نہيں كى جا سكتى، اب بيوى كو كيا كرنا چاہيے ؟

Published Date: 2008-01-11

الحمد للہ:

اگر تو اس سے مراد يہ ہے كہ خاوند اسے سر كے بال اور چہرہ وغيرہ فننگا كرنے كا كہتا ہے تو يہ اللہ تعالى كى نافرمانى و معصيت ہے، اور اللہ كى نافرمانى ميں كسى بھى مخلوق كى اطاعت نہيں كى جا سكتى، اس ليے كہ مسلمان علماء كرام ميں عورت كے گردن، اور سر كے بال، اور بازو چھپانے ميں كوئى اختلا

واللہ اعلم .

الاسلام سوال و جواب
Create Comments