9942: وفات كے بعد خاوند اور بيوى كا ايك دوسرے كو غسل دينے كا جواز


كيا مرد كو اس كى بيوى كا غسل دينا بہتر اور اولى ہے يا كہ مردوں كا غسل دينا اولى ہے ؟

Published Date: 2006-05-13

الحمد للہ :

عورت اگر غسل دينے ميں ماہر ہے تو خاوند كو غسل دينے ميں كوئى حرج نہيں، كيونكہ على رضى اللہ تعالى عنہ نے اپنى بيوى فاطمۃ رضى اللہ تعالى عنہا كو غسل ديا تھا، اور اسى طرح اسماء بنت عميس رضى اللہ تعالى عنہا نے اپنے خاوند ابو بكر رضى اللہ تعالى عنہ كو غسل ديا تھا. 

مجموع فتاوى و مقالات متنوعۃ فضيلۃ الشيخ عبد العزيز بن عبد اللہ بن باز رحمہ اللہ تعالى ( 13 / 107 ).
Create Comments