الحمد للہ.
ہم نے يہ سوال فضيلۃ الشيخ عبد اللہ بن جبرين حفظہ اللہ كے سامنے پيش كيا تو ان كا جواب تھا:
" يہ نفس كو اذيت اور تكليف دينا ہے، اور نہ ہى عادتا زينت و خوبصورتى والى جگہ ہے، چنانچہ اسميں كوئى فائدہ نہيں، اور پھر يہ اللہ كى پيدا كردہ صورت ميں تبديلى بھى ہے.
واللہ اعلم .