الحمد للہ.
ہم نے يہ سوال فضيلۃ الشيخ عبد اللہ بن جبرين كے سامنے پيش كيا تو ان كا جواب تھا:
ان معاونت كرنے والى تنظيموں كو عمومى اور غالب طور پر ديكھا جائے گا اگر تو وہ مسلمان تنظيميں ہيں تو بوجھ كم كرنے كے ليے اس كو دينا جائز ہے، اور ان ميں عام اور اكثر بت پرست، يا كيمونسٹ وغيرہ ہوں تو پھر نہيں.