جمعرات 13 رجب 1442 - 25 فروری 2021
اردو

کیاعرب عیسائیوں اورغیرعرب عیسائیوں میں فرق ہے :

سوال

کیاعربی عیسائی اورغیرعربی عیسائی میں فرق ہے ؟

جواب کا متن

الحمد للہ.

الحمدللہ

عرب عیسائی اورغیرعرب عیسائی میں کسی قسم کا کوئی فرق نہیں ۔

واللہ اعلم .

ماخذ: فتاوی اللجنۃ الدالمۃ ۔/(12)/ (252)