روزوں کی قضاء

222198 - لڑکی قضا روزے رکھ رہی تھی، تو اس نے کہہ دیا کہ میں شوال کے چھ روزے رکھ رہی ہوں۔ Published Date: 2018-07-08 272947 - سمجھا کہ روزہ ٹوٹ گیا ہے، لیکن رمضان کی وجہ سے کھانے پینے سے پرہیز کیا، پھر بعد میں علم ہوا کہ روزہ ٹوٹا ہی نہیں تھا، تو کیا اب اس دن کی قضا دینی پڑے گی؟ Published Date: 2018-05-04 279651 - رمضان کی قضا دیتے ہوئے شک پیدا ہوا کہ فجر سے پہلے روزے کی نیت کر لی تھی یا نہیں؟ تو اس نے اپنی نیت نفل روزے میں تبدیل کر لی۔ Published Date: 2018-04-25 254760 - رمضان کے روزوں کی قضا پہلے دے یا قسم یا نذر کے کفارے کے روزے پہلے رکھے؟ Published Date: 2018-04-22 234125 - رمضان کے روزے بغیر عذر کے نہ رکھنے یا عمداً توڑ دینے پر قضا واجب ہے؟ Published Date: 2017-06-26 249449 - روزوں کی فرضیت کا اسے علم نہیں تھا، تو کیا اب وہ روزے رکھے گی؟ Published Date: 2017-05-04 246642 - اگر رؤیت ہلال میں غلطی سے ایک دن کا روزہ رہ جائے تو کیا اس کی قضا واجب ہے؟ Published Date: 2017-04-30 193014 - یومِ عرفہ سے ایک ہفتہ قبل نیت کی تھی کہ صومِ یومِ عرفہ کے ساتھ قضا کی نیت بھی کرنی ہے، لیکن روزہ رکھتے ہوئے صرف نفل روزے کی نیت کی تو کیا فوت شدہ روزے کی قضا بھی ہو جائے گی؟ Published Date: 2016-09-08 222030 - اگر ماہواری کا خون ابھی شرمگاہ کے اندر ہو باہر نہ نکلا ہو تو کیا اس کا حکم حیض والا ہوگا؟ Published Date: 2016-06-20 221227 - کیا رمضان میں ایسا میڈیکل چیک اپ کروانا جائز ہے جس کیلیے روزہ توڑنا پڑے؟ Published Date: 2016-06-08 232694 - رمضان میں بغیر عذر کے روزے چھوڑنے والے کا حکم Published Date: 2016-06-04 222445 - روزوں کو تاخیر سے رکھنے کا کفارہ رشتہ داروں میں تقسیم کرنے کا حکم Published Date: 2016-05-21 220618 - وہ مرتد ہو گئی تھی پھر توبہ کر لی تو کیا اس دوران کی نمازوں اور روزوں کی قضا دے گی؟ Published Date: 2016-05-20 192316 - ایک خاتون کو روزے کی حالت میں قے آ گئی، اور پھر اس روزے کی قضا دینے کے دوران معلوم ہوا کہ اس کا وہ روزہ صحیح تھا، تو کیا یہ روزہ پورا کرے یا چھوڑ دے؟ Published Date: 2016-05-19 174581 - فوت شدگان کی جانب سے کسی عذر یا بغیر عذر کے چھوڑے ہوئے روزوں کی قضا دینے کا حکم Published Date: 2016-05-18 106483 - رمضان كى قضاء كى نيت سے يوم عرفہ كا روزہ ركھنا Published Date: 2014-10-03 217122 - غیر ملکی سفر کے دوران رمضان شروع ہوگیا لیکن اس نے وہاں مسافر ہونے کی وجہ سے روزہ نہیں رکھا، تو کیا قضادینا پڑے گی؟ Published Date: 2014-08-27 205789 - اگر رمضان کے شروع ہونے کے متعلق دن کے وقت معلوم ہوا تو اب ان پر کیا واجب ہے؟ Published Date: 2014-06-28 202163 - دو سال رمضان کے روزے نہیں رکھے، اور اب وہ قضا دینے سے عاجز ہے، تو کیا کرے؟ Published Date: 2014-06-25 214153 - ایک آدمی نے قضا روزے رکھنے کی نیت کی، لیکن بھول کر اس نے کھا پی لیا، تو کیا اس روزے سے روزوں کی قضا ہوجائے گی؟ Published Date: 2014-06-20