"براہ کرم ویب سائٹ کے تسلسل کو یقینی بنانے کے لئے دل کھول کر تعاون کریں۔ "
الحمد للہ.
" اس نے ماضى ميں جو روزے نہيں ركھے اور ان كا فديہ ادا كر ديا ہے اس ميں فديہ كافى ہے، اور اس پر ان مہينوں كے روزے ركھنا واجب نہيں؛ كيونكہ وہ معذور تھى، اور اس وقت اس كے ذمہ جو واجب تھا اس نے اس كى ادائيگى كر دى ہے.اللہ سبحانہ و تعالى ہى توفيق بخشنے والا ہے، اور اللہ تعالى ہمارے نبى محمد صلى اللہ عليہ اور ان كى آل اور صحابہ كرام پر اپنى رحمتيں نازل فرمائے " انتہى
مستقل فتوى اينڈ علمى ريسرچ كميٹى
الشيخ عبد العزيز بن عبد اللہ بن باز.
الشيخ عبد الرزاق عفيفى.
الشيخ عبد اللہ بن غديان.
الشيخ عبد اللہ بن قعود.