اسلام سوال و جواب کو عطیات دیں

"براہ کرم ویب سائٹ کے تسلسل کو یقینی بنانے کے لئے دل کھول کر تعاون کریں۔ "

احرام كى حالت ميں سوتے وقت سر ڈھانپنا

24-10-2011

سوال 106562

كيا محرم شخص كے ليے سوتے وقت سر ڈھانپنا جائز ہے يا نہيں ؟

جواب کا متن

الحمد للہ.

" عورت كے ليے تو معروف يہى ہے كہ وہ اپنا سر ڈھانپے گى، ليكن اگر مرد ہے تو پھر اس كے ليے سر ڈھانپنا جائز نہيں نہ سوتے وقت اور نہ ہى بيدارى كى حالت ميں، ليكن اگر دوران نيند اس نے سر ڈھانپ ليا اور بيدار ہوا تو سر ڈھاپنا ہوا تھا اس كے ليے سرننگا كرنا ضرورى ہے كہ بيدار ہوتے ہى سر ننگا كر دے تو اس پر كوئى گناہ نہيں؛ كيونكہ سويا ہوا شخص مرفوع عن القلم ہے " انتہى.

مجموع فتاوى ابن عثيمين (22/ 128)

احرام میں ممنوعہ امور
اسلام سوال و جواب ویب سائٹ میں دکھائیں۔