اسلام سوال و جواب کو عطیات دیں

"براہ کرم ویب سائٹ کے تسلسل کو یقینی بنانے کے لئے دل کھول کر تعاون کریں۔ "

ٹينڈر كے حصول كے ليے ہديہ دينے كا حكم

06-03-2010

سوال 22452

كيا ٹينڈر اور منصوبہ جات كا ٹھيكہ حاصل كرنے كے ليے ہديہ يا رقم دينى جائز ہے ؟

جواب کا متن

الحمد للہ.

يہ عمل جائز نہيں، يعنى ٹينڈر يا منصوبہ جات كے حصول كے وقت ہديہ دينا جائز نہيں ہے، نہ تو دينے والے كے جائز ہے، اور نہ ہى لينے والے كے ليے، كيونكہ يہ دھوكہ اور فراڈ كا باعث ہے، اور اس طرح ہديہ دينے والے كو وہ ٹينڈر اور منصوبہ حاصل ہو جائيگا، حالانكہ اس كے علاوہ دوسرا شخص اس كا زيادہ مستحق تھا .

رشوت
اسلام سوال و جواب ویب سائٹ میں دکھائیں۔