الحمد للہ.
يہ عمل جائز نہيں، يعنى ٹينڈر يا منصوبہ جات كے حصول كے وقت ہديہ دينا جائز نہيں ہے، نہ تو دينے والے كے جائز ہے، اور نہ ہى لينے والے كے ليے، كيونكہ يہ دھوكہ اور فراڈ كا باعث ہے، اور اس طرح ہديہ دينے والے كو وہ ٹينڈر اور منصوبہ حاصل ہو جائيگا، حالانكہ اس كے علاوہ دوسرا شخص اس كا زيادہ مستحق تھا .