"براہ کرم ویب سائٹ کے تسلسل کو یقینی بنانے کے لئے دل کھول کر تعاون کریں۔ "
الحمد للہ.
الحمدللہہم نے یہ سوال فضیلۃ الشيخ محمد بن صالح عثیمین رحمہ اللہ تعالی کے سامنے پیش کیا توان کا جواب تھا :
یہ حرام ہے ، اس طرح کہ بنک قائم کرنا جائز نہيں کیونکہ یہ دودھ عورتوں کا ہے اوراس سے ماؤں کی پہچان نہیں رہے گی اوران میں اختلاط ہوگا جس سے یہ پتہ نہيں چل سکے گا کہ ماں کون ہے ۔
اورشریعت اسلامیہ میں رضاعت سے بھی اسی رشتہ کی حرمت ثابت ہوتی ہے جونسبی رشتہ سے ہو ، لیکن اگر دودھ عورتوں کا نہ ہوتو پھر اس میں کوئی حرج نہیں ۔
واللہ تعالی اعلم .