"براہ کرم ویب سائٹ کے تسلسل کو یقینی بنانے کے لئے دل کھول کر تعاون کریں۔ "
الحمد للہ.
سوال ميں آپ نے جو سرمايہ كارى سند ( ووچر يا رسيد ) كے متعلق ذكر كيا ہے يہ جوئے كى ايك قسم ہے اور كتاب و سنت اور اجماع كے دلائل سے يہ حرام ہے، بلكہ كبيرہ گناہوں ميں شامل ہوتى ہے.
اللہ تعالى ہى توفيق بخشنے والا ہے اور اللہ تعالى ہمارے نبى محمد صلى اللہ عليہ وسلم اور ان كى آل اور صحابہ كرام پر اپنى رحمتوں كا نزول فرمائے .