تازہ ترین جوابات
استنجا یا مذی دھونے کے دوران بدن پر بہنے والا پانی پاک ہے یا ناپاک؟
محفوظ کریںقریبی رشتہ داروں کے لیے موبائل خریدنا اور اس پر نفع رکھنا
محفوظ کریںنصاب سے معمولی سی کمی بھی زکاۃ پر اثر انداز ہو گی؟
محفوظ کریںامام کے نماز جنازہ پڑھانے سے پہلے تنہا جنازہ ادا کرنے کا حکم
محفوظ کریںکچھ کام فرشتے کیوں کرتے ہیں؟ حالانکہ اللہ تعالی کو فرشتوں کی ضرورت ہی نہیں ہے؟
محفوظ کریںکیا عرق والی مہندی لگانے کے بعد وضو صحیح ہو گا؟
محفوظ کریںایک شخص ہر معاملے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم کی پیروی واجب نہیں سمجھتا
محفوظ کریںجنبی شخص کا غسل کرنے سے پہلے نیند کرنا
جی ہاں ایسا کرنا جائز ہے کہ جنبی شخص غسل کرنے سے پہلے سو جائے اور پھر بیدار ہو کر نماز فجر سے پہلے غسل کرےمحفوظ کریںعبارت "اصل انجیل صحیح ہے" کا کیا مطلب ہے؟ اور ہم انجیل کی عبارتیں صحیح ہونے کا یقینی دعوی کیسے کر سکتے ہیں؟
اللہ تعالی نے انجیل سیدنا عیسیٰ بن مریم علیہ السلام پر نازل کی ہے، لیکن وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ اس میں تحریف شامل ہو گئی، لہذا لوگوں کے پاس اس وقت جو انجیل ہے اس کے محرف ہونے کی وجہ سے اس کا موازنہ ثابت شدہ شرعی دلائل سے کیا جائے گا، چنانچہ جو چیز دلائل کی روشنی میں سچ ثابت ہو جائے تو ہم اس کی تصدیق کریں گے، اور جو چیز دلائل کی رو سے باطل ہو جائے تو اسے ہم مسترد کر دیں گے، اور جس کی تصدیق یا تکذیب نہ ملے تو اس کے بارے میں خاموشی اختیار کریں گے، اور اس کے متعلق صحیح علم اللہ رب العالمین کے سپر د کریں گے۔محفوظ کریںکیا موزوں پر مسح کرنے کے لیے نیت شرط ہے؟
جرابوں پر مسح کرنے کے لیے انہیں پہنتے ہوئے مسح کرنے کی نیت سے پہننا ضروری نہیں ہے، چنانچہ اگر کسی نے وضو کی حالت میں جرابیں پہنیں تو وہ مقیم ہونے کی صورت میں ایک دن اور رات، جبکہ مسافر ہونے کی صورت میں تین دن اور رات تک مسح کر سکتا ہے۔محفوظ کریں