اسلام سوال و جواب کو عطیات دیں

"براہ کرم ویب سائٹ کے تسلسل کو یقینی بنانے کے لئے دل کھول کر تعاون کریں۔ "

دعا کرنے کا ڈھنگ نہیں آتا تو عرفات میں اجتماعی دعا کرتے ہیں

07-09-2016

سوال 106552

سوال:یوم عرفہ میں لوگوں کی بڑی تعداد صحیح طرح سے دعا نہیں کر سکتی ، تو جسے دعائیں آتی ہیں وہ دعا کرتا ہے اور باقی لوگ اس کے پیچھے آمین کہتے ہیں اس کا کیا حکم ہے؟

جواب کا متن

الحمد للہ.

"اس میں کوئی حرج نہیں ہے، مثال کے طور پر اگر کوئی شخص ایسے لوگوں کے ساتھ حج میں ہو جنہیں دعا نہیں کرنی آتی  تو وہ دعا مانگتا ہے اور بقیہ اس پر آمین کہتے ہیں تو اس میں کوئی حرج نہیں ہے" انتہی.

حج اور عمرے کا طریقہ
اسلام سوال و جواب ویب سائٹ میں دکھائیں۔