اسلام سوال و جواب کو عطیات دیں

"براہ کرم ویب سائٹ کے تسلسل کو یقینی بنانے کے لئے دل کھول کر تعاون کریں۔ "

اذان ميں " حي على خير العمل " كہنے كا حكم

25-07-2009

سوال 118125

اگر كوئى اذان ميں " حي على خير العمل " كے الفاظ كہے تو اس ميں كے متعلق آپ كى رائے كيا ہے، اور آيا اس كى كوئى دليل ملتى ہے ؟

جواب کا متن

الحمد للہ.

كچھ شيعہ حضرات اذان ميں " حي على خير العمل " كہتے ہيں، اور يہ بدعت ہے، صحيح حديث ميں اس كى كوئى دليل نہيں ملتى، اللہ تعالى سے ہمارى دعا ہے كہ وہ سب مسلمانوں كو سنت كى پيروى كرنے كى توفيق عطا فرمائے، اور سنت كو مضبوطى سے تھام كر ركھيں، كيونكہ اللہ كى قسم نجات و كاميابى اور امت كى سعادت كى راہ يہى ہے.

اللہ تعالى ہى توفيق بخشنے والا ہے " انتہى .

بدعت
اسلام سوال و جواب ویب سائٹ میں دکھائیں۔