"براہ کرم ویب سائٹ کے تسلسل کو یقینی بنانے کے لئے دل کھول کر تعاون کریں۔ "
ميرے پاؤں ميں پھوڑے سے نكلے ہوئے ہيں، اس كا علاج يہ ہے كہ ميں پھوڑوں پر پٹى لپيٹ كر ركھوں، حتى كہ وضوء كے دوران پانى نہ لگے، اس حالت ميں وضوء كرنے كا حكم كيا ہے ؟
الحمد للہ.
جب آپ اس پٹى پر مسح كريں، يا پھر اس پر پانى گزار ليں تو آپ كا وضوء صحيح ہے.