"براہ کرم ویب سائٹ کے تسلسل کو یقینی بنانے کے لئے دل کھول کر تعاون کریں۔ "
الحمد للہ.
اہل علم کاہفتے کےدن کا روزہ رکھنےمیں اختلاف ہے ۔
بعض اہل علم کہتےہیں کہ : مطلقامکروہ ہے ۔
اوربعض نےاس کی تفصیل بیان کی اورکہاہےکہ : یہ صرف ہفتےکےدن کاروزہ رکھنا مکروہ ہےاوراگراس کےبعداتوارکوساتھ ملالیاجائےیااس سے پہلےجمعہ کوملالیاجائےتواس میں کوئی کراہت نہیں ۔اوریہی اقرب الی الصواب ہے ۔ .