جمعرات 9 رجب 1446 - 9 جنوری 2025
اردو

روزہ چھوڑالیکن شرم وحیاءکی بناپرروزہ نہیں رکھا

سوال

میں جب چھوٹی اورتیرہ سال کی عمرمیں تھی تورمضان میں روزے رکھےاورحیض کی بناپرچار روزےچھوڑےلیکن شرم وحیاءکی بناپرکسی کوبھی اس کانہیں بتایاتواب اس کوآٹھ سال گزرچکےہیں مجھےکیا کرناچاہئے ؟

جواب کا متن

الحمد للہ.

آپ نےاتنی لمبی مدت کےاندربھی قضاءنہ کرکےبہت بڑی غلطی کی ہےکیونکہ یہ حیض اللہ تعالی نےآدم کی بیٹیوں کےمقدر میں لکھاہواہےاورپھردین میں کسی قسم کی حیاءنہیں آپ پرضروری ہےکہ ان چاردنوں کی قضاءجلدازجلدکریں اوراس کےساتھ آپ کےذمہ کفارہ بھی ہے جوکہ ہردن کےبدلہ میں ایک مسکین کاکھاناہےاوروہ تقریبادوصاع ہےجوکہ ملکی غذامیں سےکسی ایک یاکئی مساکین کودیاجائےگا .

ماخذ: فتاوی الشیخ ابن باز رحمہ اللہ تعالی