الحمد للہ.
آپ نےاتنی لمبی مدت کےاندربھی قضاءنہ کرکےبہت بڑی غلطی کی ہےکیونکہ یہ حیض اللہ تعالی نےآدم کی بیٹیوں کےمقدر میں لکھاہواہےاورپھردین میں کسی قسم کی حیاءنہیں آپ پرضروری ہےکہ ان چاردنوں کی قضاءجلدازجلدکریں اوراس کےساتھ آپ کےذمہ کفارہ بھی ہے جوکہ ہردن کےبدلہ میں ایک مسکین کاکھاناہےاوروہ تقریبادوصاع ہےجوکہ ملکی غذامیں سےکسی ایک یاکئی مساکین کودیاجائےگا .