اتوار 21 جمادی ثانیہ 1446 - 22 دسمبر 2024
اردو

رہنمائے صارف

رہنمائے صارف میں ویب سائٹ پر پیش کی جانے والی خدمات استعمال کرنے کا مفصل طریقہ بیان کیا گیا ہے، آپ استعمال کا طریقہ سیکھنے کیلیے مخصوص ویڈیو بھی دیکھ سکتے ہیں تاکہ آپ آسانی کے ساتھ خدمات استعمال کر سکیں۔

پسندیدہ:

پسندیدہ : سہولت صارف کیلیے لاگ ان ہونے کے بعد میسر ہو گی۔

 

یہ سہولت صارف کو متعدد جوابات اختیار کر کے انہیں محفوظ کرنے، پسندیدہ میں شامل کرنے اور بعد میں ان تک فوری رسائی کو ممکن بناتی ہے، نیز اس کے ذریعے آپ جواب کو ڈاؤنلوڈ اور دوسروں کے ساتھ شیئر بھی کر سکتے ہیں۔

اس علامت پر کلک کر کے صارف کسی بھی سوال کو پسندیدہ میں شامل کر سکتا ہے ، پسندیدہ میں شامل ہونے کا بعد اس کا رنگ تبدیل ہو جائے گا، جیسے کہ تصویر میں واضح ہے۔

بالکل اسی طرح اگر آپ اس علامت پر دوبارہ کلک کرتے ہیں تو وہ سوال پسندیدہ سے خارج ہو جائے گا۔

اپنے تمام پسندیدہ سوالات کو یکجا دیکھنے کیلیے صفحے کی بالائی جانب "پسندیدہ" پر کلک کریں۔

 

پسندیدہ میں پیروی کردہ مواد کی تعداد ظاہر ہو گی۔

یہاں تمام پسندیدہ مواد یکجا دیکھا جا سکتا ہے۔

صارف پسندیدہ زمرے میں اپنی ذاتی فہرستیں اور اشاریہ بھی تیار کر سکتا ہے، نیز کسی بھی موضوع پر متعدد سوالات کو ایک جگہ جمع کرنا بھی ممکن ہے۔

صارف نئی فہرست بنانے کیلیے  "نئی فہرست" پر کلک کرے۔

صارف اپنی پسند کے مطابق اشاریہ تیار کر سکتا ہے اور انہی نام بھی دے سکتا ہے، نیز اپنے پسندیدہ سوالات اس فہرست  اور اشاریہ میں شامل بھی کر سکتا ہے۔

صارف تیار کردہ فہرست کا مختصر تعارف بھی  لکھ سکتا ہے، نیز صارف کو فہرست حذف کرنے کا اختیار بھی ہے۔.