پیروی کردہ زمرہ جات:
ان سے صارف کو منتخب موضوعاتی زمرہ جات کی پیروی کرنے کی سہولت ملتی ہے، نیز صارف ان میں شامل کئے جانے والے تازہ ترین مواد سے مطلع رہتا ہے۔
کسی منتخب زمرے کی پیروی کرنے کیلیے آپ موضوعات کے صفحہ پر جائیں: اور پیروی کے بٹن پر کلک کریں۔
ابتدائی صفحے میں "پیروی کردہ زمرہ جات" پر کلک کرنے سے پیروی کردہ زمروں تک آپ پہنچ جائیں گے اور ان کا مطالعہ کر سکیں گے۔
ان زمروں میں سے جدید ترین سوالات بھی آپ دیکھ سکتے ہیں۔
آپ "پیروی ختم کریں" کے بٹن پر کلک کر کے پیروی ختم بھی کر سکتے ہیں۔