اسلام سوال و جواب کو عطیات دیں

"براہ کرم ویب سائٹ کے تسلسل کو یقینی بنانے کے لئے دل کھول کر تعاون کریں۔ "

تعزيت كے ليے سفر كرنے كا حكم

26-03-2006

سوال 12326

تعزيت كے ليے سفر كر كے ميت كے اہل و عيال كے پاس جانے اور وہاں ٹھرنے كا حكم كيا ہے ؟

جواب کا متن

الحمد للہ.

اس كا انحصار ميت كے اہل و عيال كے حالات پر ہے، اگر تو اس ميں ان پر بوجھ ہے تو پھر جائز نہيں، اور اگر وہ يہ چاہتے ہيں تو پھر اس ميں كوئى حرج نہيں، اور اس معاملہ ميں وسعت ہے.

جنازہ اور قبروں کے احکام
اسلام سوال و جواب ویب سائٹ میں دکھائیں۔