ہفتہ 2 ربیع الثانی 1446 - 5 اکتوبر 2024
اردو

تعزيت كے ليے سفر كرنے كا حكم

12326

تاریخ اشاعت : 26-03-2006

مشاہدات : 4290

سوال

تعزيت كے ليے سفر كر كے ميت كے اہل و عيال كے پاس جانے اور وہاں ٹھرنے كا حكم كيا ہے ؟

جواب کا متن

الحمد للہ.

اس كا انحصار ميت كے اہل و عيال كے حالات پر ہے، اگر تو اس ميں ان پر بوجھ ہے تو پھر جائز نہيں، اور اگر وہ يہ چاہتے ہيں تو پھر اس ميں كوئى حرج نہيں، اور اس معاملہ ميں وسعت ہے.

ماخذ: مجموع فتاوى و مقالات متنوعۃ فضيلۃ الشيخ عبد العزيز بن عبد اللہ بن باز رحمہ اللہ تعالى ( 13 / 376 )