"براہ کرم ویب سائٹ کے تسلسل کو یقینی بنانے کے لئے دل کھول کر تعاون کریں۔ "
الحمد للہ.
الحمدللہاس کے ذمہ بیوی کا کوئ خرچہ نہیں اس لیے کہ خرچہ یا نفقہ توبیوی کے نفس کوخاوند کے سپرد کرنے کے مقابلہ میں ہے اوریہ چیز بیوی کے چلے جانے اورخاوند کے ساتھ نہ رہنے کے اصرار کی بنا پر فوت ہوچکی تھی ۔ .