اتوار 21 جمادی ثانیہ 1446 - 22 دسمبر 2024
اردو

جب بیوی خاوند کے گھرآنے سے انکار کردے توبیوي کوکوئ خرچہ نہیں ملے گا

20886

تاریخ اشاعت : 21-02-2004

مشاہدات : 5319

سوال

خاوند اوربیوی کے درمیان کوئ اختلافات پیدا ہوگۓ توبیوی کہنے لگی مجھے میرے میکے چھوڑ آؤ میں آپ کے ساتھ نہیں رہ سکتی ، توخاوند اسے اس کے میکے چھوڑ آیا اوروہ ان کے پاس کچھ ماہ تک رہی تو کیا خاوند پر اس کا نققہ وخرچہ واجب ہے ؟

جواب کا متن

الحمد للہ.

الحمدللہ

اس کے ذمہ بیوی کا کوئ خرچہ نہیں اس لیے کہ خرچہ یا نفقہ توبیوی کے نفس کوخاوند کے سپرد کرنے کے مقابلہ میں ہے اوریہ چیز بیوی کے چلے جانے اورخاوند کے ساتھ نہ رہنے کے اصرار کی بنا پر فوت ہوچکی تھی ۔ .

ماخذ: الشيخ ابن جبرین حفظہ اللہ تعالی ۔