اسلام سوال و جواب کو عطیات دیں

"براہ کرم ویب سائٹ کے تسلسل کو یقینی بنانے کے لئے دل کھول کر تعاون کریں۔ "

قرآن مجيد كے مقابلے اور انعام كا حكم

28-07-2008

سوال 5526

بچوں كو شوق دلانے اور ابھارنے كے ليے قرآن مجيد كا انعامى مقابلہ كرانے كا حكم كيا ہے ؟

جواب کا متن

الحمد للہ.

جب اس كا مقصد بچوں كو چھوٹى عمر ميں ہى قرآن مجيد حفظ كرانے كا شوق دلانا ہو تو اس طرح كے مقابلے كرانا اچھى بات ہے، اور اس ميں انہيں انعام و كرام اور ہدايا جاتا سے نواز كر قرآن مجيد پڑھنے كا شوق دلانے ميں آپ كو اجروثواب حاصل ہو گا، اور پھر يہ نيكى و بھلائى ميں ايك دوسرے كے تعاون ميں بھى شامل ہوتا ہے، اللہ تعالى كا فرمان ہے:

اور تم نيكى و بھلائى اور تقوى كے كاموں ميں ايك دوسرے كا تعاون كرتے رہو المائدۃ.

واللہ اعلم .

کھیل اور مقابلے
اسلام سوال و جواب ویب سائٹ میں دکھائیں۔